Sunday, September 8, 2024

کوئٹہ : یوم پاکستان کے موقع پر نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام

کوئٹہ : یوم پاکستان کے موقع پر نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ کا اہتمام
March 24, 2016
کوئٹہ(92نیوز)یوم پاکستان کے موقع پر کوئٹہ کے نواب اکبر بگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا اہتمام کیا گیا۔ جس میں شائقین نے پاکستان کے نامور گلوکاروں کی پرفارمنس پر دل کھول کر داد دی اور لطف اندوز ہوئے۔ تفصیلات کےمطابق یوم پاکستان کی مناسبت سے کوئٹہ کے نواب اکبربگٹی سٹیڈیم میں میوزیکل نائٹ اور آتش بازی کا زبردست مظاہرہ کیا گیا جس میں شائقین نامو رگلوکاروں کی پرفارمنس پر دل کھول کر داد دیتے اور لطف اندوز ہوتے ہیں ۔ شائقین اپنے پسندیدہ فنکاروں کی پرفارمنس پر روایتی ڈانس اور بھنگڑے بھی ڈالتے رہے ۔