Saturday, April 27, 2024

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کی پیشگوئی 92 نیوز نے ایک روز قبل ہی کر دی تھی

کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کی پیشگوئی 92 نیوز نے ایک روز قبل ہی کر دی تھی
March 19, 2019
لاہور ( 92 نیوز ) کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے پاکستان سپر لیگ فور کا فائنل جیت لیا، اس حوالے سے 92  نیوز نے ایک روز قبل ہی پیش گوئی کردی تھی۔ ماہر نجوم انسا شاہ نے  ایک روز قبل مارننگ شو صبح سویرے پاکستان میں ہی پیشگوئی کر دی تھی کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز  کی جیت کے امکانات روشن ہیں ۔ [caption id="attachment_215898" align="alignnone" width="282"]آغا بہشتی کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی جیت کی پیشگوئی 92 نیوز نے ایک روز قبل ہی کر دی تھی ‏[/caption] ماہر نجوم آغا بہشتی نے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا تھا کہ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نہ صرف میچ جیتے گی بلکہ ٹاس بھی جیتے گی ۔