Monday, September 16, 2024

کوئٹہ کے علاقے دالبندین میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی

کوئٹہ کے علاقے دالبندین میں بس کے قریب دھماکا، 5 افراد زخمی
August 11, 2018
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ کے علاقےدالبندین میں بس کے قریب دھماکا ہوا جس میں 5 افراد زخمی ہو گئے۔ لیویز ذرائع کے مطابق دھماکا ملازمین کی بس کے قریب ہوا۔ تمام زخمیوں کواسپتال منتقل کر دیاگیا ۔