Saturday, April 27, 2024

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی ٹیکسی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق

کوئٹہ : نامعلوم افراد کی ٹیکسی پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق
January 6, 2017

 کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ میں ایک بار پھر  خونریزی  ہوئی ہے، اسپنی روڈ پر نامعلوم افراد نے ٹیکسی پرفائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں2افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہو گئے ہیں۔

حملہ آور فائرنگ کے بعد فرار ہو گئے جبکہ زخمیوں اور جاں بحق افراد کی لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔