Thursday, March 28, 2024

کوئٹہ میں جوڈو کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہو گیا

کوئٹہ میں جوڈو کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہو گیا
July 7, 2018
کوئٹہ (92 نیوز) کوئٹہ میں جوڈو کراٹے ٹورنامنٹ شروع ہو گیا جس میں بلوچستان بھر سے کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔ کھلاڑیوں نے ایک دوسرے پر سبقت لے جانے کا کوئی بھی موقعہ ہاتھ سے جانے نہیں دیا ۔ ایک دوسرے کو زیر کرنے کے لئے خوب دھاو پیچ کا استعمال کیا۔ آل بلوچستان جوڈو کراٹے کوچ نے کہا کہ بلوچستان میں کراٹے کے حوالے ٹیلنٹ کی کمی نہیں ضرورت صرف سرپرستی کی ہے۔ کھلاڑیوں نے کاہ کہ حکومت نے کھیل کے حوالے کچھ بھی نہیں کیا۔ ٹورنامنٹ پانچ روز تک جاری رہے گا جس میں جیتنے والے کھلاڑیوں کو انعامات سے بھی نوازا جائے گا ۔