Friday, April 19, 2024

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید

کوئٹہ : مشرقی بائی پاس پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایس ایچ او سمیت 2 اہلکار شہید
September 6, 2016
کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پرنامعلوم افراد نے فائرنگ کی ہے جس کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت دو پولیس اہلکار شہید ہوئے ہیں۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ایک بار پھر نامعلوم افراد نے پولیس فورس پر فائرنگ کر دی ہے ۔ پولیس فورس پر فائرنگ کے نتیجے میں ایس ایچ او سمیت دو اہلکار شہید ہوگئے ہیں ۔ پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم حملہ  آور بھی پولیس کی جوابی فائرنگ میں مارا گیا ہے ۔