Monday, September 16, 2024

کوئٹہ ، لکپاس کے قریب بس کھائی میں گر گئی ،4مسافر جاں بحق

کوئٹہ ، لکپاس کے قریب بس کھائی میں گر گئی ،4مسافر جاں بحق
February 11, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) کوئٹہ کےعلاقے لکپاس کے قریب بس کھائی میں گرگئی  4مسافر جاں بحق ہو گئے ۔

حادثے میں خواتین اوربچوں سمیت 15افراد زخمی ہوگئے ۔زخمیوں اور لاشوں کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

دوسری جانب ڈیرہ بگٹی میں کھنہ موڑکےقریب باراتیوں کی کوچ الٹنےسے14افرادزخمی ہوگئے۔