Friday, April 26, 2024

کوئٹہ ،قلات ،کلام ،مالم جبہ ، پارہ چنار میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا

کوئٹہ ،قلات ،کلام ،مالم جبہ ، پارہ چنار میں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے گرگیا
December 17, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) ملک بھر میں سردی کی شدت بر قرار ہے ۔
کوئٹہ ، قلات ،کلام ،مالم جبہ ، پارہ چنار اور استور میں پارہ نقطہ انجماد سے بھی گر گیا ہے ۔
کراچی میں آج شمال مشرق سے چلنے والی سرد ہواؤں سے سردی کی شدت میں اضافہ ہوگیا ۔