Friday, April 19, 2024

کوئٹہ: عدالت نے سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ کوجیل بھیج دیا

کوئٹہ: عدالت نے سابق صوبائی وزیر اسفندیار کاکڑ کوجیل بھیج دیا
March 2, 2017
کوئٹہ (92نیوز) کوئٹہ کی عدالت نے سابق صوبائی وزیر اسفند یار کاکڑ کو جیل بھیج دیا۔ اسفند یار کاکڑ پر دو ارب روپے سے زائد کی خوردبرد کا الزام ہے۔ سابق صوبائی وزیر کو گزشتہ روز عدالت سے گرفتار کیا گیا تھا۔