Friday, March 29, 2024

کوئٹہ ، صوبائی وزیر شیخ جعفرمندو خیل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ

کوئٹہ ، صوبائی وزیر شیخ جعفرمندو خیل کا مستعفی ہونے کا فیصلہ
January 7, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز ) صوبائی وزیر شیخ جعفرمندو خیل نے مستعفی ہونے کا فیصلہ کر لیا ۔

شیخ جعفر مندو خیل ان دنوں عمرہ کی ادائیگی کے لئے سعودی عرب میں ہیں ۔

 ذرائع کے مطابق عمرہ کی ادائیگی کے بعد وطن واپس پہنچنے پر جعفر مندو خیل باقاعدہ مستعفی ہونے کا اعلان کریں گے ۔