Saturday, September 7, 2024

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

کوئٹہ : صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے
January 22, 2016
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت  کوئٹہ میں  صوبائی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی پر قاتلانہ حملہ کیا گیا جس میں وہ بال بال چ گئے ہیں ۔ سرفراز بگٹی کی گاڑی کو بارودی سرنگ سے اڑانے کی کوشش کی گئی لیکن سرفراز بگٹی اوراس کے  ساتھی محفوظ رہے۔ واضح رہے کہ صوبائی وزیر کے ساتھ یہ واقعہ ڈیرہ بگٹی کے علاقے بے کڑ میں اس وقت  پیش آیاجب صوبائی وزیر داخلہ کے قافلے میں 12گاڑیاں اور 50سے 60افراد موجود تھے۔