Monday, September 16, 2024

کوئٹہ ،شاہ زمان روڈپر نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق

کوئٹہ ،شاہ زمان روڈپر نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ ، خاتون سمیت 4افراد جاں بحق
April 2, 2018

کوئٹہ ( 92 نیوز) کوئٹہ کے علاقے شاہ زمان روڈ پر نامعلوم افراد کی رکشہ پر فائرنگ سے خاتون سمیت چار افراد جاں بحق ہو گئے ۔

لاشوں کو اسپتال منتقل کر دیاگیاجبکہ پولیس  واقعے کی تحقیقات کر رہی ہے ۔ اس سے قبل قمبرانی میں بھی فائرنگ سے چار افراد جاں بحق ہوئے تھے۔