Tuesday, April 23, 2024

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ایف سے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک اہلکار شہید

کوئٹہ : سریاب روڈ پر ایف سے گاڑی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ ،ایک اہلکار شہید
August 26, 2016
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف اہلکاروں کی گاڑی ایک بار پھر نامعلوم افراد کی فائرنگ کا نشانہ بن گئی ہے ۔ تفصیلات کےمطابق کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر ایف سی کی گاڑٰی پر نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک ایف سی اہلکار شہید ہوگیا ہے ۔ذرائع کے مطابق ایف سی اہلکاروں کی جوابی فائرنگ سے ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا ہے ۔