Monday, September 16, 2024

کوئٹہ دھماکے کے 15 زخمی کراچی منتقل

کوئٹہ دھماکے کے 15 زخمی کراچی منتقل
August 10, 2016
کراچی(92نیوز)کوئٹہ دھماکے کے مزید15 زخمیوں کو کراچی منتقل کر دیا گیا  ہے۔زخمیوں کو کراچی کے مختلف اسپتالوں میں منتقل کیا گیا ہے۔  آغا خان اسپتال میں کوئٹہ سے منتقل زخمیوں کی تعداد44 ہو گئی ہے۔