Tuesday, April 16, 2024

کوئٹہ : دوکلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا

کوئٹہ : دوکلو وزنی بم ناکارہ بنا دیا گیا
January 3, 2016
کوئٹہ(92نیوز)کوئٹہ کے علاقے جوائنٹ روڈ سے پولیس نے دو کلو وزنی آئی ای ڈی بم برآمد کر کے ناکارہ بنا دیا  بم جوائنٹ روڈ پر مچھلی بازار میں کریٹ میں رکھا گیابم کی اطلاع ملتے ہی پولیس ایف سی اور دیگر قانون نافذ کرنے والے اداروں کے اہلکار فوری طورپر موقع پر پہنچ گئے اور علاقے کو گھیرے میں لیکر بم ڈسپوزل اسکواڈ کو طلب کر لیا تاہم بم ڈسپوزل اسکواڈ کے مطابق بم بغیر ڈیٹونیٹر اور فیوز کے رکھا گیا تھا جس کا وزن دو کلو تھا۔