Thursday, April 25, 2024

کوئٹہ : دوکانی بابا چوک پر دھماکے میں 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی

کوئٹہ : دوکانی بابا چوک پر دھماکے میں 8 افراد جاں بحق ،متعدد زخمی
October 19, 2015
کوئٹہ(92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے دوکانی بابا کے چوک میں دھماکے میں 8 افراد جاں بحق ہوگئے ہیں جبکہ متعدد زخمی ہوئے ہیں ۔ ذرائع کے مطابق دھماکہ مسافر بس میں ہوا ہے جبکہ امدادی ٹیمیں روانہ کر دی گئی ہیں ۔ buss