Friday, April 19, 2024

کوئٹہ جلسہ ہر صورت ہوگا، حکومت سکیورٹی نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے ، مولانا فضل الرحمن

کوئٹہ جلسہ ہر صورت ہوگا، حکومت سکیورٹی نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے ، مولانا فضل الرحمن
October 24, 2020

کوئٹہ ( 92 نیوز) مولانا فضل الرحمٰن نے کہا کہ کوئٹہ کا جلسہ ہر صورت ہوگا ، حکومت سکیورٹی فراہم نہیں کرسکتی تو گھر چلی جائے ۔

جمعیت علمائے اسلام ف کے رہنما کا کہنا تھا کہ  پی ڈی ایم کے جلسوں سے جعلی حکومت کے اوسان خطا ہوچکے ہیں ، عمران خان اور اس کی جعلی حکومت خود کامیڈی ہے ، ہم طبل جنگ بجا چکے۔