Tuesday, April 16, 2024

کوئٹہ : ایف سی کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ : ایف سی کی کارروائی میں 4 دہشتگرد ہلاک
January 6, 2017

 کوئٹہ (92نیوز)کوئٹہ میں ایف سی اور حساس اداروں نے اوچ کے مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن  کیا ہے ۔  سرچ آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں4دہشت گرد ہلاک جبکہ پانچ  گرفتار کر لئے گئے۔

سیکورٹی ذرائع مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں کے9ٹھکانےبھی  مسمارکردیئے گئے ہیں ۔ذرائع کے کا کہنا ہے کہ گرفتار اور ہلاک دہشتگرد ملک میں بڑی کارروائی کرنا چاہتے تھے ۔