Saturday, May 4, 2024

کوئٹہ : ایف سی کا اوچ میں سرچ آپریشن ،شرپسندوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے

کوئٹہ : ایف سی کا اوچ میں سرچ آپریشن ،شرپسندوں کے کئی ٹھکانے تباہ کردیئے
May 7, 2016
کوئٹہ(92نیوز)ایف سی اور حساس اداروں نے مل کر جعفرآباد کے علاقے اوچ میں سرچ آپریشن کیا ہے ۔ سر چ آپریشن کے دوران  شرپسندوں کے کئی ٹھکانے تباہ کر دیے گئےہیں ۔ ذرائع کے مطابق سرچ آپریشن کے دوران بڑی تعداد میں اسلحہ، گولہ بارود اور بم بنانے کی مشین برآمد کی گئی ہے ۔