Sunday, September 8, 2024

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی

کوئٹہ : ایف سی اہلکاروں کی نمازجنازہ ادا کر دی گئی
January 18, 2016
  کوئٹہ (92نیوز) بم دھماکے میں شہید ہونے والے ایف سی اہلکاروں کی نماز جنازہ غزہ  بند سکاوٹس کے ہیڈ کوارٹر میں ادا کی کر دی گئی ہے جسمیں  وزیراعلی بلوچستان سردار ثناہ اللہ زہری سمیت  دیگر اعلی  فوجی اور سول حکام موجود نے شرکت کی ہے ۔