Sunday, September 8, 2024

کوئٹہ: ایف سی اور حساس اداروں کی پنجگور اور تربت میں کارروائی،تربت ائیر پورٹ پر 4مشتبہ افراد گرفتار،3ایس ایم جی رائفلیں برآمد

کوئٹہ: ایف سی اور حساس اداروں کی پنجگور اور تربت میں کارروائی،تربت ائیر پورٹ پر 4مشتبہ افراد گرفتار،3ایس ایم جی رائفلیں برآمد
July 9, 2016
کوئٹہ (92نیوز) امن دشمنوں کے خلاف ایف سی اور حساس اداروں نے  پنجگور اور تربت میں بھر پورکارروائی کی ۔کارروائی کے دوران   دہشت گردوں کے کیمپ سے بڑی تعداد میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کر لیا گیا ۔  ادھر تربت ائیر پورٹ پر تلاشی کے دوران چار مشتبہ افراد گرفتار کر لئے گئے ہیں اور ان کے قبضے سے  تین ایس ایم جی رائفلیں اور ممنوعہ اشیا برآمدکی گئی ہیں ۔