Friday, April 19, 2024

کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق

کوئٹہ : ایئرپورٹ روڈ پر فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق
June 1, 2016
کوئٹہ (92نیوز)بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں ایئرپورٹ روڈ پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کردی۔ نامعلوم افراد کی فائرنگ کے باعث ایک شخص جاں بحق ہوگیا ہے جبکہ دوسرے کے شدید زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں ۔