Thursday, May 9, 2024

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس آپریشن، 3 ڈاکو ہلاک

کندھ کوٹ، ڈاکوؤں اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف پولیس آپریشن، 3 ڈاکو ہلاک
November 26, 2020

ایس ایس پی امجد شیخ کےمطابق آپریشن درانی مہر میں کیا گیا، پولیس کے 100 کمانڈوز اور 300 اہلکاروں سمیت 6 بکتربند گاڑیوں نے حصہ لیا۔

ایس ایس پی نے بتایا کہ ہلاک ہونے والا ڈاکو علی بخش جاگیرانی بدنام ڈاکو جیند جاگیرانی کا بیٹا ہے۔