Wednesday, April 24, 2024

کندھ کوٹ ، بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچا

کندھ کوٹ ، بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی ، فائر بریگیڈ عملہ نہ پہنچا
April 29, 2018
کندھ کوٹ ( 92 نیوز) کندھ کوٹ کےعلاقے بخشاپور کے قریب جنگل میں آگ لگ گئی،اطلاع کےباوجود فائر بریگیڈ کاعملہ نہ پہنچ سکا ۔ آگ پر قابو نہ پایا گیا تو پٹرول پمپ اوربہت سے ہوٹل متاثر ہونے کا خدشہ ہے ۔