Saturday, April 27, 2024

  کمیشن کی رپورٹ  میں دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں : ڈی جی الیکشن کمیشن

   کمیشن کی رپورٹ  میں دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے ہیں : ڈی جی الیکشن کمیشن
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن نےکہا ہے کہ کمیشن کی رپورٹ سے دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے۔ 2018کے انتخابات سے پہلے بہتر قوانین بنائیں گے، شیر افگن کی 92نیوز سے گفتگو۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ سے دھاندلی کے الزامات غلط ثابت ہوئے،رپورٹ کو بطور گائیڈ لائن استعمال کریں گے۔ دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات سے پہلے بہتر قوانین بنائے جائیں گے ڈی جی الیکشن کمیشن شیر افگن کی نائنٹی ٹو نیوز سے گفتگو۔