Friday, March 29, 2024

کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے

کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لئے
July 24, 2015
اسلام آباد(92نیوز)کمیشن رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی قیادت نے سرجوڑ لیے،بنی گالا میں عمران خان کی پارٹی رہنماؤں اور بابر اعوان سے طویل مشاورت،تحریک انصاف مستقبل میں اپنی سمت کا تعین مشاورت کے بعد کرے گی۔ تفصیلات کے مطابق انکوائری کمیشن کی رپورٹ توقعات کے برعکس آنے پر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے سرجوڑ لیے۔ بنی گالا میں عمران خان کے پارٹی رہنماؤں اور بابر اعوان سے طویل صلاح مشورے۔ تحریک انصاف مستقبل میں اپنی سمت کا تعین مشاورت کے بعد کرے گی۔