Saturday, April 20, 2024

کمپیوٹر سسٹم بیٹھنے پر پمز کورونا ویکسین سینٹر کو تالے لگا دیئے گئے

کمپیوٹر سسٹم بیٹھنے پر پمز کورونا ویکسین سینٹر کو تالے لگا دیئے گئے
April 22, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) پمز کاکمپیوٹر سسٹم بیٹھ گیا، پمز میں قائم کورونا ویکسین سینٹرکو تالے لگا دیئے گئے۔

ویکسی نیشن کیلئے آنے والے بزرگ شہری واپس جانے پر مجبور ہوگئے، ایک بجے کے بعد انٹرنیٹ  سرور ڈاؤن ہونے سے  سینٹر کو بند کیا گیا۔