Saturday, May 4, 2024

کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو تبدیل کر دیا گیا

کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو تبدیل کر دیا گیا
January 4, 2016
کراچی(92نیوز)کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کو تبدیل کر دیا گیا جبکہ ان کی جگہ  آصف حیدر شاہ کمشنرکراچی تعینات ہوئے ہیں  آصف حیدر شاہ کے پاس حیدر آباد کے کمشنر کا اضافی چارج بھی  رہے گا۔