Wednesday, April 24, 2024

کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی ٹارگٹ کلرز کی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی  : رینجرز

کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی ٹارگٹ کلرز کی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی  : رینجرز
July 24, 2015
کراچی(92نیوز)رینجرز کا کہنا ہے کہ کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی ٹارگٹ کلرز کی سرگرمیوں کی اطلاع پر کی۔ چھاپے میں بدنام ٹارگٹ کلر یامین عرف اے ڈی گرفتار ہوا۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق رینجرز کے ترجمان کا کہنا ہے کلفٹن کے ریستوران پر کارروائی انٹیلی جنس معلومات پر کی،  ریستوران میں ٹارگٹ کلرز کی مشکوک سرگرمیوں کی اطلاع تھی۔ چھاپے میں بدنام ٹارگٹ کلر یامین عرف اے ڈی گرفتار ہوا ہے۔