کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کو ویزا دینے کی ہدایات جاری
اسلام آباد (92 نیوز) وزارت داخلہ کی کلبھوشن یادیو کی اہلیہ اور والدہ کو ویزا جاری کرنے کی ہدایات جاری کر دیں۔
کلبھوشن یادیو کو ویزا انسانی حقوق کی بنیادوں پر جاری کیا جائیگا۔
کلبھوشن کی والدہ اور اہلیہ نے ویزا درخواست پہلے ہی جمع کروا رکھے ہیں۔
ذرائع کے مطابق دونوں خواتین 25 دسمبر کو کلبھوشن سے ملاقات کریں گی۔