Sunday, September 8, 2024

کلبھوشن یادیو سابق پولیس افسر کا بیٹا نکلا

کلبھوشن یادیو سابق پولیس افسر کا بیٹا نکلا
March 26, 2016
لاہور (92نیوز) کلبھوشن یادیو سابق پولیس افسر کا بیٹا نکلا۔ پاسپورٹ پر موجود ممبئی کا پتہ ایک ریٹائرڈ اے سی پی کے فلیٹ کا ہے۔ کل بھوشن کی گرفتاری کے بعد اس کا والد غائب، موبائل فون بھی بند۔ فلیٹ پر تالے پڑ گئے۔ کلبھوشن ایرانی بندرگاہ بندر عباس سے کشتیاں چلانے کا کام بھی کرتا رہا۔ سابق میجر جنرل گگن دیپ بخشی نے اس کے نیول کمانڈر ہونے کی تصدیق کر دی۔