Thursday, May 9, 2024

کلبھوشن کیلئے وکیل کی فراہمی ، بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا منظور

کلبھوشن کیلئے وکیل کی فراہمی ، بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کیلئے مزید وقت دینے کی استدعا منظور
December 1, 2020

چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیے کہ بین الاقوامی عدالت انصاف کے فیصلے پر ہر صورت عمل ہوگا،عدالت نے بھارتی ہائی کمیشن کے وکیل کی مزید وقت دینے کی  استدعا منظور کرلی۔

عدالت نے کیس کی سماعت 14 جنوری تک ملتوی کردی۔