Thursday, April 18, 2024

کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے ویزے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کرلیا

کلبھوشن کی اہلیہ اور والدہ نے ویزے کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کرلیا
December 16, 2017

اسلام آباد ( 92 نیوز ) بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے ملاقات کیلئے اس کی اہلیہ اور بیوی نے ویزے کے حصول کیلئے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رجوع کر لی اہے ۔
بھارتی جاسوس کلبھوشن یادو سے اس کی بیوی اور اہلیہ کی ملاقات 25 دسمبر کو متوقع ہے ۔ پاکستان نے انسانی ہمدردی کی بنیاد پر بھارتی جاسوس کے اہلخانہ کی ملاقات کرانے کی پیشکش کی تھی ۔