Friday, March 29, 2024

کل لوگ ڈرامہ رچا رہے تھے ، شہباز شریف

کل لوگ ڈرامہ رچا رہے تھے ، شہباز شریف
January 18, 2018

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر اعلیٰ پنجاب میاں محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ کل لوگ ڈرامہ رچا رہے تھے ۔

شہباز شریف نے کہا کہ وہ لوگ تکا بوٹی اور پارلیمنٹ کو جو مرضی کرتے رہیں ہم خدمت خلق کرتے رہیں گے ۔

لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ نے کہا کہ لعنت بھیجنے والے پارلیمنٹ میں بیٹھے کیوں ہیں ، استعفیٰ دے دیں ۔