Tuesday, May 21, 2024

کل لاہور نے نواز اور مریم کا پاکستان مخالف بیانیہ یکسر مسترد کر دیا، شہباز گل

کل لاہور نے نواز اور مریم کا پاکستان مخالف بیانیہ یکسر مسترد کر دیا، شہباز گل
October 4, 2020
اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے سیاسی روابط  شہباز گل کا کہنا ہے کل لاہور نے نواز اور مریم کا پاکستان مخالف بیانیہ یکسر مسترد کر دیا۔ https://twitter.com/SHABAZGIL/status/1312634695042043904?s=20 معاون خصوصی شہباز گل نے ٹویٹر پیغام میں کہا کہ مسلم لیگ کا ووٹر ہو یا کوئی بھی پاکستانی وہ پاک فوج سے محبت کرتا ہے۔ انہوں نے مزید کہا کہ پچھلے ہفتے نوازشریف نے لندن میں سفارتخانے جا کر خفیہ ملاقات کی، خفیہ ملاقات کا جواب دینا پڑے گا،۔۔۔پاکستان مخالف پراپیگنڈا نہیں بکے گا۔