Saturday, May 18, 2024

کشن گنگامنصوبے پروزارت خارجہ کی کاوشیں ناکام،پاکستان کو شدیدسفارتی دھچکا

کشن گنگامنصوبے پروزارت خارجہ کی کاوشیں ناکام،پاکستان کو شدیدسفارتی دھچکا
May 23, 2018
اسلام آباد ( 92 نیوز ) کشن گنگا منصوبے پر وزارت خارجہ کی کاوشیں ناکام ہو گئیں ، پاکستان کو شدید سفارتی دھچکا لگ گیا۔ عالمی بینک نے دلائل کمزور قرار دیتے ہوئے پاکستان کی شکایت ناکافی قرار دے دیں ۔ عالمی بینک کے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق پاکستانی وفد نے 21، 22 مئی کو واشنگٹن میں عالمی بینک سے مذاکرات کئےتھے۔