Friday, April 19, 2024

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  ریلی

کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام  ریلی
September 1, 2019
کراچی ( 92 نیوز) کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں بڑی  ریلی نکالی گئی۔شرکا سےخطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا۔لڑائی سری نگر میں نہ لڑی تو مظفرآباد اوراسلام آباد میں لڑنا پڑےگی۔ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام کراچی میں بڑی  ریلی نکالی گئی۔شرکا سےخطاب کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا  حکومت کو بھی شملہ معاہدے کے خاتمے کا اعلان کرنا چاہئے اب فیس بک کا جہاد نہیں چلے گا،اب ٹویٹ کے ذریعے جہاد نہیں چلے گا ۔ [caption id="attachment_238592" align="alignnone" width="500"]   کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ‏  جماعت اسلامی ‏  کراچی ‏  ‏92 نیوز  امیر جماعت اسلامی ‏  سراج الحق ‏ کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ریلی ‏[/caption] انہوں نے کہا کہ   عملی طور پر آگے بڑھنے کا وقت ہے ، سری نگر کے چوک اور چوراہے  ہمارے ماں  ، بہن اور بیٹیوں کے خون سے بھرے ہیں ، وقت کا ٹیپو سلطان بنئے ، میر جعفر نہ بنئے ۔