Sunday, September 8, 2024

کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے

کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گے
July 19, 2016
سرینگر(92نیوز)آزاد و جموں کشمیر  اور پاکستان سمیت دنیا بھر میں کشمیری آج یوم الحاق پاکستان منائیں گےجبکہ  ملک بھر میں  خصوصی  تقریبات اور  ریلیاں  نکالی  جائیں   گی ۔ مسجدوں میں  شہدائے  جموں و کشمیر کے لئے فاتحہ خوانی  اور پاکستان کی ترقی و خوشحالی کیلئے دعائیں بھی کی جائیں گی۔