Saturday, April 20, 2024

کشمیر ، ترال میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

کشمیر ، ترال میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
April 25, 2018
کشمیر ( 92 نیوز ) وادی جنت نظیر میں بھارتی بربریت جاری ہے جب کہ کشمیریوں پر زندگی تنگ کر دی گئی ہے ۔ ترال میں شہید نوجوانوں کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی ، نماز جنازہ میں ہزاروں افراد نے شرکت کی ۔ دوسری جانب آزادی کی تحریک کچلنے کیلئے قابض افواج کی اضافی نفری تعینات کرنے کا اعلان کیا گیا ہے ۔