Thursday, April 25, 2024

کشمور: 2بسوں میں تصادم سے5 افراد جاں بحق

کشمور: 2بسوں میں تصادم سے5 افراد جاں بحق
January 9, 2017

 کشمور(92نیوز)کشمورمیں  انڈس ہائی وے پر دوبسوں میں خوفناک تصادم ہوا ہے۔جس کے نتیجے میں 5افرادجاں بحق اور 20 زخمی ہو گئےہیں ۔ زخمیوں میں خواتین اور بچےبھی شامل ہیں۔

ریسکیواہلکاروں نے جائے حادثہ پر پہنچ کرزخمیوں کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا ہے ۔