Thursday, April 18, 2024

کسی بھی جمہوریت میں نا اہل کی تصویر حکومتی ہیلتھ کارڈ پر نہیں لگتی، عمران خان

کسی بھی جمہوریت میں نا اہل کی تصویر حکومتی ہیلتھ کارڈ پر نہیں لگتی، عمران خان
January 20, 2018

اسلام آباد ( 92 نیوز ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ دنیا میں کسی بھی جمہوریت میں ایسا نہیں ہوتا کہ ایک نا اہل منی لانڈرنگ کرنے والے کی تصویر حکومت کے ہیلتھ کارڈ پر لگی ہو ۔

اپنے ٹویٹ میں کپتان نے کہا کہ عوام کے ٹیکس کے پیسے سے ایک مجرم کی تشہیر کی جا رہی ہے ۔ انہیں شرم آنی چاہئے ۔