Thursday, April 18, 2024

کسی بھارتی فوجی نے ایل او سی عبور نہیں کی ، آئی ایس پی آر

کسی بھارتی فوجی نے ایل او سی عبور نہیں کی ، آئی ایس پی آر
December 26, 2017

راولپنڈی ( 92 نیوز ) ڈی جی آئی ایس پی آر نے کہا ہے کہ کسی بھارتی فوجی نے ایل او سی عبور نہیں کی ۔

آئی ایس پی آر کے مطابق دشمن کا میڈیا اپنے عوام کو خوش کرنے کیلئے ڈرامہ کررہا ہے ۔

میجر جنرل آصف غفور نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی دعویٰ شکست کی خفت مٹانے کی کوشش ہے۔