Thursday, April 18, 2024

کسٹمز حکام کی مختلف ایئرپورٹس پر کارروائیاں ، چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی

کسٹمز حکام کی مختلف ایئرپورٹس پر کارروائیاں ، چرس سمگل کرنے  کی کوشش ناکام بنادی
September 7, 2016
کراچی(92نیوز)کسٹمز حکام نے مختلف ایئرپورٹس پر کامیاب کارروائیاں کی ہیں اور بھاری مقدار میں چرس، سونا اور غیرملکی کرنسی برآمدکرلی ہے ۔ کسٹم حکام نے کوئٹہ سے پانچ کروڑ روپے مالیت کی چرس سمگل کرنے کی کوشش ناکام دی تو دوسری طرف  کراچی ایئر پورٹ پر 3کروڑ کا سونا اورغیر ملکی کرنسی پکڑ لی جبکہ  سمگلنگ میں ملوث تین مسافر بھی گرفتار کرلئے ۔