Thursday, April 25, 2024

کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم سندھ ہائیکورٹ کے ناظرکے ہمراہ بول ٹی وی کے دفتر پہنچ گئی

کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم سندھ ہائیکورٹ کے ناظرکے ہمراہ بول ٹی وی کے دفتر پہنچ گئی
June 4, 2015
کراچی(92نیوز)کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم سندھ ہائی کورٹ کے ناظر کے ہمراہ بول ٹی وی کے دفتر پہنچ گئی۔ تفصیلات کے مطابق کسٹم انٹیلی جنس کی ٹیم ناظر کی نگرانی میں بول آفس میں نصب تمام آلات کی انوینٹری بنائے گئ۔ ذرائع کے مطابق بول ٹی وی کے مختلف آلات بلڈنگ کے ساتویں اور نویں فلور پر نصب ہیں کسٹم انٹیلی جنس ٹیم بول ٹی وی کے آلات کے ساتھ ساتھ گاڑیوں کی بھی انوینٹری کرے گی۔