Friday, May 10, 2024

کس مائی کے لال کی جرأت ہے وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی، فواد چودھری

کس مائی کے لال کی جرأت ہے وزیر اعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی، فواد چودھری
January 24, 2021

اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر فوادچودھری کا کہنا ہے کہ کس مائی کے لال کی جرأت ہے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی۔

‏وزیر فواد چودھری نے ٹویٹ میں مزید لکھا کہ اپوزیشن کے پاس کوئی حکمت عملی ہے نہ پلان، استعفوں سے شروع ہوئے جلسوں پر رکے، وہاں بھی بس ہوگئی تو عدم اعتماد کی گفتگو کرنے لگے ہیں۔