Friday, March 29, 2024

کریڈٹ کارڈ جتنا موبائل فون بھی مارکیٹ میں آنے کو تیار

کریڈٹ کارڈ جتنا موبائل فون بھی مارکیٹ میں آنے کو تیار
January 11, 2017
  لاہور(ویب ڈیسک)اب کریڈٹ کارڈ جتنا موبائل فون بھی مارکیٹ میں آنے کو تیارہوگیا ہے ۔ تفصیلات کےمطابق ٹیکنالوجی میں ترقی کی بدولت آپ ایسا موبائل فون استعمال کریں گے جس کا سائز ایک کریڈٹ کارڈ جتنا ہو؟اگر ہاں تو لائٹ ہاؤس نامی یہ ڈیوائس آپ کو ضرور پسند آئے گی مگر ایک مسئلہ ہے کہ یہ اینٹی اسمارٹ فون ڈیوائس ہےجی ہاں اس فون سے صرف کالز کرنے اور موصول کرنے کے علاوہ کچھ بھی نہیں کیا جاسکتا۔ کمپنی کے بقول اسے اسمارٹ فون کی عادت سے نجات دلانے کے لیے تیار کیا گیا ہے۔