Sunday, September 8, 2024

کریمنل کریمنل کی حمایت میں کھل کر سامنے نکل آئے : شیخ رشید

کریمنل کریمنل کی حمایت میں کھل کر سامنے نکل آئے : شیخ رشید
January 15, 2016
کراچی(92نیوز)سندھ اسمبلی میں کریمنل پراسیکیوشن ترمیمی بل کی منظوری  پر شیخ رشید نے تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ کریمنل کریمنل کی حمایت میں کھل کر نکل آئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ چوکیداروں نے چور کو نہیں پکڑنا تو  کیوں وقت ضائع کر رہے ہیں چوکیدار اپنا سامان لپیٹیں اور واپس آجائیں ۔