Friday, May 10, 2024

کرکٹر سلمان بٹ بلیک میلر کے ہاتھوں پریشان

کرکٹر سلمان بٹ بلیک میلر کے ہاتھوں پریشان
April 10, 2021

لاہور (92 نیوز) کرکٹر سلمان بٹ بلیک میلر کے ہاتھوں پریشان ہوگئے۔

انہوں نے اپنے ٹویٹ پیغام میں لکھا کہ، ایک شخص جعلی اکاؤنٹس کے ذریعے ان کی ٹریننگ کے بعد کی تصاویر کے ذریعے انہیں ہراساں کررہا ہے اور رقم کا تقاضہ کر رہا ہے۔