Sunday, September 8, 2024

کرکٹر احمد شہزاد کی امجد صابری کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت

کرکٹر احمد شہزاد کی امجد صابری کے گھر آمد، اہلخانہ سے تعزیت
July 2, 2016
کراچی(92نیوز)کرکٹر احمد شہزاد امجد صابری کےاہلخانہ سے تعزیت کیلئے ان کے گھر گئے ۔ انہوں نے اس موقع پر امجد صابر ی کی والدہ اور اس کی فیملی سےان کی شہادت پر تعزیت کی ۔ احمد شہزاد کا اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ میرے آںے سے اگر امجد صابری کے بچوں کو خوشیوں ہوئی ہے تو وہ ہمیشہ ان کے پاس آتے رہیں گے ۔ احمد شہزاد نے امجد صابری  کے بچوں کےساتھ کرکٹ بھی کھیلی اور سیلفیاں بھی لیں ۔