Tuesday, April 16, 2024

کرکٹ کا جنون، شیخ رشید نے فائنل کیلئے 4ٹکٹیں خرید لیں

کرکٹ کا جنون، شیخ رشید نے فائنل کیلئے 4ٹکٹیں خرید لیں
March 2, 2017
لاہور (92نیوز) ہائے رے ٹکٹ، کسی کو ایک نہ ملی کسی کو چار،چار مل گئیں۔ شیخ رشید نے 8ہزار والے 2 اور 500 والے بھی 2ٹکٹ خریدے۔ چاروں ٹکٹ لاہور میں موجود پارٹی رہنماؤں نے خریدے۔ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ انتظامیہ اورنجم سیٹھی کی خواہش ہےکہ وی آئی پیز میں بیٹھ کرمیچ دیکھوں۔ سٹیڈیم پہنچ کر فیصلہ کرونگا کہ وی آئی پیز میں بیٹھوں یا عام لوگوں میں۔